امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

 واشنگٹن(این این آئی) امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ائیرفورس کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈرون کو آزمائشی طور پر اڑایا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن