ہنگری میںٹرین کی ٹکر کے باوجود خاتون بچ گئی ،خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

Jun 03, 2023

بڈاپسٹ(این این آئی )ہنگری میں پیش آنے والے ایک حادثے نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ریل گاڑی پٹری کے قریب چلنے والی ایک خاتون کو ٹکر مار دیتی ہے جس کے نتیجے میں وہ گر جاتی ہے تاہم معجزانہ طورپر محفوظ رہتی ہے۔

مزیدخبریں