اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)الیکشن کمیشن نے نئی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا. چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا ۔ نئی ویب سائٹ پاکستان کے انتخابی عمل میں شفافیت، کارکردگی اور انتخابی عمل میں عوامی شمولیت کو تقویت دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔