مریم نواز کی سابق ایم پی اے راحیلہ خادم کے گھر جا کر بھائی کی وفات پر تعزیت نوازشریف کا تعزیتی پیغام پہنچایا

Jun 03, 2023

لاہور (نیوز رپورٹر) مریم نوازشریف نے سابق ایم پی اے راحیلہ خادم کے گھر جا کر راحیلہ خادم حسین سے ان کے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ مریم نے نوازشریف کی جانب سے تمام اہل خانہ کیلئے تعزیت کا پیغام دیا۔ راحیلہ خادم حسین اور ان کے والد نے تعزیت کیلئے آمد پر مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں