عمران خان نے قوم کے معصوم بچوں کو گمراہ کردیا:نرگس فیض ملک 

لاہور(نامہ نگار،لیڈی رپورٹر)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری اور سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کے معصوم بچوں کو گمراہ کردیا اور ان کے ذہنوں میں اس قدر زہر بھر دیا کہ وہ اس شخص کی زہریلی برین واشنگ کے ذریعے اپنے ہی قومی شہداءکی بے حرمتی پر اتر آے۔ اس شخص کی وجہ سے پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ نوجوانوں نے اپنی ہی املاک کو نقصان پہنچایا اور اپنے ہی ملک کو نقصان کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...