شیخ صفدر علی نجم کی کتاب روشنی اور کامیابی کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوگیا

لاہور ( کلچرل رپورٹر) معروف سکالر شیخ صفدر علی کی کتاب روشنی اور کامیابی کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوگیا ہے۔کتاب میں روحانیات ،نفسیات ،سائنس ،مینجمنٹ سسٹم ،ریسرچ ،حس لطافت اور نفاست سے متعلق مضامین شامل ہیں۔مصنف نے انتساب روشنیاں کھو دینے والی قوم کے نام کیا ہے اور قومی مسائل کو بیان کرتے ہوئے ان کا حل بتایا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...