چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ ملازمین کا سپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کر دیا.

چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ ملازمین کا سپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کر دیا. چیف جسٹس سپریم کورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  سپریم کورٹ ملازمین سال 2022 کی تین ابتدائی بنیادی تنخواہوں کے مساوی جوڈیشل الاؤنس کے حقدار ہوں گے۔ گریڈ 1 تا 22 کے تمام ملازمین سپیشل جوڈیشل الاؤنس کے حقدار ہوں گے۔سپریم کورٹ ملازمین کو سپیشل جوڈیشل الاؤنس موجودہ بجٹ 2022 سے ہی جاری کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن