نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)ایل پی جی اورپیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجودٹرانسپورٹ کاکرایہ جوں کاتوں،ایل پی جی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوتاہے تو ٹرانسپورٹرز خودبخودکرائے بڑھا لیتے ہیں لیکن حالیہ واضح کمی کے باوجودابھی تک نارنگ سے مریدکے کاکرایہ سو روپے فی سواری وصول کیاجارہاہے
نارنگ منڈی:پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے جوں کے توں
Jun 03, 2024