صلہ رحمی واجب اور قطع رحمی حرام ہے: احمد تارڑ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدر الحاج الحاج احمد تارڑ نے کہا ہے کہ لادینی نظریات کی یلغار کو روکنے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں،صلہ رحمی واجب اور قطع رحمی حرام ہے رشتے دار قصور وار ہیں تب بھی آپ انہیں معاف کر دیں اور خود جا کر صلح کر لیںان خیالات کا اظہار انہوں نے عظمت اولیا کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پر الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی،پیرسید فدا حسین شاہ حافظ آبادی،صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی،حافظ عدیل عارف،علامہ محمد عمر صدیقی اور دیگر نے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...