سابق صدر افتخار علی ملک کی چین،جنوبی ایشیا بزنس کونسل ایکسچینج سمپوزیم کے کامیاب انعقاد پر سارک چیمبر کو مبارکباد

لاہور(کامرس رپورٹر )سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے پاکستان میں چین،جنوبی ایشیا بزنس کونسل ایکسچینج سمپوزیم کے کامیاب انعقاد پر سارک چیمبر کو مبارکباد پیش کی ہے جس میں چین نے پائیدار ترقی و خوشحال مستقبل کیلئے پاکستان سمیت تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون کی پیشکش کی ہے۔ہمارا مقصد بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور سی پیک سے فائدہ اٹھا کر دونوں خطوں کے معاشی استحکام اور علاقائی خوشحالی کا فروغ ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن