پاکستان کیلئے’’افواج پاکستان‘‘  کادم غنیمت ہے:شوکت ورک 

 لاہور (نیوز رپورٹر) ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے’’ افواج پاکستان‘‘کادم غنیمت ہے۔دفاع وطن کیلئے مسلح افواج کی ضرورت اور اہمیت ان ملکوں سے پوچھیں جو باری باری بیرونی جارحیت کے نتیجہ میں فناہوتے رہے۔ پاکستان کیلئے افواج پاکستان کاکوئی متبادل نہیں۔ افواج پاکستان شہیدوں اورغازیوں کی وارث ہیں۔ پاکستان اورافواج پاکستان کی طرف جو میلی آنکھ اٹھی اسے پھوڑدیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...