کاہنہ :ڈاکوئوںنے شہریوں کو لوٹ لیا 

کاہنہ (نامہ نگار )فیروز پور روڈ پر پام سٹی کے گیٹ پر ڈاکو شہریوںکولوٹتے رہے ۔ڈاکو مقامی صحافی عبدالواحد خاںکے بیٹے اور بھائی سے موبائل اورکیش چھین کر فرار۔ تین نامعلوم ڈاکو دو موٹرسائیکلوں پر آئے اور تین شہریوں سے جن میں گن پوائنٹ پر محمد تقی سے موبائل آئی فون دو ہزار نقدی شناختی کارڈ ڈیبٹ کارڈ‘ اے ٹی ایم کارڈ‘ڈرائیونگ لائسنس محمد ضعیم سے موبائل فون دس ہزار نقدی ‘ندیم سے موبائل فون‘ دس ہزار نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن