لاہور پریس کلب میں  اقرا کلب کی ہفتہ وار نشست 

لاہور(نیوز رپورٹر) لاہور پریس کلب میں اقرا کلب کی ہفتہ وار نشست میں شرکا نے تفسیر مکی کی روشنی میں سورہ احقاف کی آیت 4 پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہم مادیت کے بت پاش پاش نہیں کرتے ،مادی خدائوں میں گھرے رہتے ہیں۔مادہ ٹوٹ کر توانائی میں ڈھلتا ہے اور وہ نور بن جاتا ہے جس سے معبود حقیقی کی معرفت حاصل ہوتی ہے،پھر سر کٹ تو جاتا ہے مگر کسی مادی خدا کے آگے سجدہ ریز نہیں ہوتا۔نماز کی مداومت مادی خدائوں پر ضرب کاری کا بہترین ذریعہ ہے۔قرارداد میں علما کرام سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ اس نوعیت کے واقعہ پر مشتعل ہو کر قانون ہاتھ میں لینے کے بجائے عوام کو ملزم قانون کے حوالے کی تعلیم دیں۔

ای پیپر دی نیشن