حلب (آئی این پی ) شامی فوج نے حلب کے مغرب میں واسطہ نامی دیہات پر حملہ کر دیا جس میں دو بچوں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی حلب میں متعین شامی فوج اور ایرانی نواز غیر ملکی دہشتگرد گروہوں نے یہ حملہ کیا ہے ۔ شہری دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں دو بچوں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
شامی فوج کا حلب کے دیہات پر حملہ 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک
Jun 03, 2024