کسوال: بیٹی کے اغواء کا الزام وحشیانہ تشدد سے نوجوان چل بسا

Jun 03, 2024

کسووال (نامہ نگار) تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں نوجوان قتل، مقتول کے بھائی کی درخواست پر ملزموں کے خلا ف مقدمہ درج‘ نواحی گائوں 78 بارہ ایل کے عبدالرحمنٰ نے بتایا وجہ عناد ہے کہ اقبال یوسف نے میرے بھائی حافظ احسان کے خلاف تھانہ شاہکوٹ اپنی بیٹی حرا اقبال کے اغواء کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ میرے بھائی کو ناحق قتل کیا۔

مزیدخبریں