بانی پی ٹی آئی، ورکرز پر ظلم کے خلاف آئی جی آفس کے باہر احتجاج کریں گے: ملک احمد

Jun 03, 2024

میانوالی (نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ہمارے ورکروں پر جس طرح مسلسل ظلم کیا جا رہا ہے۔ اس  کے خلاف آئی جی آفس کے باہر احتجاج کریں گے۔ یہ بل تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے خلاف انتقامی کارروائیوں کیلئے بنایا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی سو دن ناکام کارکردگی پر ہم وائٹ پیپر جاری کریں گے۔

مزیدخبریں