فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں خسرہ کی صورتحال تشویشناک ہوگئی، 24 گھنٹے میں 40 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ہسپتالوں میں خسرہ کے مریضوں کے لیے خصوصی آئسولیشن وارڈ قائم کر دیئے گئے، رواں سال اب تک خسرہ کے 667 مشتبہ، 78 کنفرم کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔
فیصل آباد میں بھی خسرہ کی صورتحال تشویشناک 24 گھنٹے میں 40 نئے کیس رپورٹ
Jun 03, 2024