سیالکوٹ (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) صوبے میں مضبوط اور مستحکم بلدیاتی نظام لانا چاہتی ہے۔ پنجاب میں حکومت ملتے ہی وزیر اعلیٰ نے بلدیاتی نظام کی تنظیم نو کیلئے صوبائی وزراء، ممبران اسمبلی اور سینئر افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی تھی جس نے اپنا 80 فیصد کام مکمل کر لیا ہے۔
(ن) لیگ پنجاب میں مستحکم بلدیاتی نظام لانا چاہتی ہے: وزیر بلدیات
Jun 03, 2024