اسلام آ باد (آئی این پی ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی منظوری دی۔
اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی
Jun 03, 2024