فتح جنگ (نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما ملک غلام اصغر انجرا نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا جنڈ آمد پر شایان شان استقبال کرنے کیلئے متحد ہو کر جدوجہد کریں گورنر پنجاب کی جنڈ آمد اہلیان جنڈ کیلئے ایک اعزاز ہے وہ ہمارے ہر دلعزیز لیڈر ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انھوں نے اتوار کو مختلف مقامات پر منعقدہ میٹنگ میں عہدیداروں و کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری سردار خالد خان مٹھیا ل،سردار صفدر خان ایڈووکیٹ ملک وزیر بیگ، سردا ر ملک،حاجی فاروق ترگڑ،ملک جلیل اعوان،ملک محسن اعوان،ٹھیکیدار اشرف،ملک احسن ترگڑ بھی موجود تھے انھوں نے پارٹی عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ متحد ہو کر بھر پور تیاریاں شروع کر دیں انھوں نے کہا کہ طویل عرصہ بعد اٹک کے حقیقی مخلص اور جرات مند لیڈر کو موقع ملا ہے کہ وہ پاکستان کی صف اول کی قیادت میں شامل ہو گیا ہے انھوں نے کہا کہ سردار سلیم حیدر خان کے گورنر شپ سے پارٹی کارکنوں میں ایک