اسلام آباد (آن لائن) معروف شاعرہ شبنم شکیل ہفتہ کو انتقال کر گئیں۔ صدر زرداری، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور اہم سیاسی و ادبی شخصیات نے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔نماز جنازہ (آج)اتوار کو بعد نماز ظہر ایف الیون قبرستان کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
معروف شاعرہ شبنم شکیل انتقال کر گئیں نماز جنازہ آج ہوگی‘صدر، وزیراعظم کااظہار افسوس
Mar 03, 2013