لاہور (کامرس رپورٹر) گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ لاہور میں نورالامین مینگل ڈی سی او لاہور اور مسز مریم منظور کی زیر سرپرستی سٹی ڈسٹرکٹ انٹر سکول گورنمنٹ پرائیویٹ سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کل ہو گا۔ مہمانان خصوصی آجاسم شریف ایم پی اے، پرویز اختر ای ڈی او ایجوکیشن، ملک لیاقت ڈی ای او سیکنڈری لاہور ہوں گے۔
گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ کا سپورٹس ٹورنامنٹ کل ہو گا
Mar 03, 2013