ممبئی حملہ کیس کی سماعت پھر بغیر کارروائی 16 مارچ تک ملتوی

Mar 03, 2013

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت ایک بار پھر کسی کارروائی کے بغیر 16 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ممبئی حملہ کیس سے متعلق پاکستان نے بھارت سے گواہوں کے بیانات کی تفصیلات مانگ رکھی ہیں۔ 

مزیدخبریں