اسلام آباد (آئی این پی) آزاد رکن اسمبلی جمشید دستی کی جانب سے پارلیمنٹیرینز پر شراب نوشی اور مجرے کروانے کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا نے اپنی توپوں کا رخ پارلیمنٹیرینز کی جانب موڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر ارکان پارلیمنٹ کی شان میں بھرپور قصیدے جاری ہیں۔ فیس بک اور ٹوئیٹر پر مختلف پارلیمنٹیرین کی اخلاق باختہ تصاویر کے ساتھ بڑی تعداد میں پوسٹیں شیئر کی جا رہی ہیں۔
جمشید دستی کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا کی توپوں کا رخ پارلیمنٹیرینز کی جانب ہوگیا
Mar 03, 2014