راولپنڈی (پ ر) بحریہ ٹائون کی پریمیئم ریٹیل چین گرین ویلی نے اپنی دوسری میگا ہائپر مارکیٹ کا راولپنڈی بحریہ ٹائون میں افتتاح کردیا ہے۔ بحریہ ٹائون راولپنڈی اممکچول ویلج کی آئیڈیل لوکیشن پر قائم اس عظیم الشان ہائپر مارکیٹ کو بہترین بین الاقوامی ریٹیل کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تعمیر کیا گیا ہے۔ اس تقریب کے مہمانان خصوصی چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین اور ان کی اہلیہ بینا ریاض حسین تھے۔ اس موقع پر مہمانوں، معززین شہر اور دیگر اعلیٰ سماجی شخصیات کی ایک بڑی تعداد موجود تھی ۔
گرین ویلی پریمیم ہائپر مارکیٹ کا بحریہ ٹائون راولپنڈی میں افتتاح
Mar 03, 2014