قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس 2 روز وقفے کے بعد آج شام ہونگے

Mar 03, 2014

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں آج  قائد حزب اختلاف خورشید شاہ قومی داخلی سلامتی پالیسی پر  بحث کا آغازکریں گے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان رواں ہفتے کے  آخر میں  بحث سمیٹیں گے۔ سینٹ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے ارکان  کی جانب سے کراچی میں رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج کریگی۔

مزیدخبریں