پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات پاکستان بھارت تعلقات پر بریفنگ دی

اسلام آباد (آن لائن) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن کو پاکستان بھارت تعلقات پر بریفنگ دی۔ پیر کے روز عبدالباسط نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں کے درمیان مسئلہ کشمیر‘ پاکستان بھارت تعلقات اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...