اتحاد ائر لائن کا یکم اپریل سے پشاور کیلئے سروس دوبارہ بحال کرنیکا اعلان

پشاور (این این آئی) اتحاد ائر لائن نے یکم اپریل سے پشاور کیلئے دوبارہ سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے گزشتہ سال 16 دسمبر کو آرمی پبلک سکول پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد اتحاد ائر لائن نے پشاور کے لئے اپنی سروس بند کر دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن