اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈیزل پر جنرل سیلز ٹیکس بڑھا کر 37فیصد کردیا گیا ۔پٹرول‘ کیروسین آئل‘ لائٹ ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح 27فیصد سے کم کرکے 18فیصد کردی گئی ہے۔ ایف بی آر نے بھی جی ایس ٹی میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
ڈیزل پر جی ایس ٹی 37فیصد کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
Mar 03, 2015