بھکر:گھر سے سامان چرانے پر خاوند نے بیوی کیخلاف چوری کا مقدمہ کرا دیا

بھکر(نامہ نگار) خاوند کی غیر موجودگی میں بیوی لاکھوں روپے کا سامان چوری کر کے فرار ہوگئی۔ الطاف حسین نے تھانہ صدر دریا خان میں درخواست دی چند ماہ قبل اس نے ارشاد بی بی سے شادی کی وہ کسی کام کے سلسلہ میں ہسپتال گیا کہ ارشاد بی بی ملزمان حنیف کو ساتھ ملا کر سامان‘ زیوارت اور نقد رقم 2 لاکھ 63 ہزار روپے چوری کر کے ساتھ لے گئی تھانہ صدر دریا خان نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...