پی آئی اے نے اپنے7 جہاز فروخت کرنے کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا:ترجمان

Mar 03, 2015

کراچی( صباح نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اپنے سات جہاز فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا، تین بوئنگ اور تین ایئرکرافٹ طیارے بھی شامل ہیں۔ قومی فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق سات پرانے جہازوں کی فروخت کے لئے ٹینڈر جاری کیا جاچکا ہے، یہ طیارے اپنی اڑان کی مدت مکمل کر چکے ہیں،اور ان میں سے کوئی طیارہ پرواز کے قابل نہیں۔

مزیدخبریں