ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے دارالحکومت میں سیریل کلنگ میں ملوث دو پاکستانی گرفتار کر لئے گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دونوں ملزموں پر دو بھارتی اور دو بنگلہ دیشی شہریوں کو قتل کرنے کا الزام ہے۔
سعودی عرب: سیریل کلنگ میں ملوث 2پاکستانی گرفتار
Mar 03, 2015