طویل و عمیق

Mar 03, 2015

فرمان اقبال

شریعت اسلامیہ کے طویل و عمیق مطالعہ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اسلامی قانون کو نافذ کیا جائے تو ہر شخص کو کم از کم معقول معاش کی طرف سے اطمینان ہو سکتا ہے۔ یہی میرا عقیدہ رہا ہے اور اب بھی اسے ہی مسلمانوں کے افلاس کا بہترین حل سمجھتا ہوں۔

(قائداعظمؒ کے نام علامہ اقبالؒ کے خط سے اقتباس)

مزیدخبریں