چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ڈسکہ بار کے وفد کی ملاقات

لاہور (خبر نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ بار کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے گذشتہ روز اپنے چیمبر میں ڈسکہ بار ایسوسی یشن کے عہدیداروں کے وفد سے ملاقات کی جس میں بار کے عہدیداروں نے فاضل چیف جسٹس کو بار کے مسائل سے آگاہ کیا جسے ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی وفد نے فاضل چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...