لندن (بی بی سی اردو) فرنیچر بنانے والی سوئٹزر لینڈ کی مشہور کمپنی ’’آئیکیا‘ نے فرنیچر کے نئے ڈیزائن متعارف کرائے ہیں جن میں موبائل فون وغیرہ چارج کرنے کی سہولت موجود ہے۔ فرنیچر کی اس ’’ہوم سمارٹ رینج‘ میں ابتدائی طور پر لیمپ، بیڈ سائڈ ٹیبل اور کافی ٹیبل جبکہ کسی بھی سطح پر رکھ کر استعمال کیلئے انفرادی چارجنگ پیڈ شامل ہیں۔
سوئٹزر لینڈ، موبائل فون چارج کرنیوالی کرسیاں، میز متعارف
Mar 03, 2015