جوہانسبرگ (نوائے وقت رپورٹ) دو سال پہلے غائب ہونے والے ملائشیا کے طیارے ایم ایچ 370 کا ملبہ مل گیا۔ ملبہ افریقہ کے مشرقی حدود سے ملا ہے۔ طیارے میں 239 مسافر سوار تھے۔
جوہانسبرگ: 2 سال قبل غائب ہونیوالے ملائشیا کے طیارے کا ملبہ مل گیا
Mar 03, 2016