شاہ رخ خان کے سسر کا انتقال

Mar 03, 2016

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے والد رمیش چندرا کا دہلی میں انتقال ہوگیا۔ خبر ملتے ہی شاہ رخ اور گوری ممبئی سے دہلی پہنچ گئے۔ آخری رسومات دہلی کے لودھی شمشان گھاٹ میں ادا کی گئیں۔
انتقال

مزیدخبریں