کرناٹک: اسلام کیخلاف بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی ہزیان گوئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں ملک کی حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے رکن لوک سبھا نے اسلام کیخلاف ہرزہ سرائی کی۔ کناڈا بالائی سے منتخب ہونیوالے آنند کمار نے گزشتہ روز سرسی میں پریس کانفرنس کے دوران اسلام کیخلاف اپنے خبث باطن کا اظہار کیا جس پر کرناٹک اور دیگر ریاستوں کی مسلمان اور سیکولر تنظیمیں سراپا احتجاج بن گئیں اور آنند کمار کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ سرسی پولیس نے آنندکمار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...