بالوں کی سفیدی کا ذمہ دار جین ہے…!

بیجنگ (بی بی سی) سائنسدانوں نے ایک ایسی جین کی شناخت کی ہے جو بالوں کی سفیدی کا سبب بنتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دریافت سے عمر بڑھنے کے اس قدرتی نشان سے بچنا یا اس میں تاخیر پیدا کرنے کے حوالے سے نئے راستے تلاش کئے جا سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن