بھارت میں پاکستانی کھلاڑی آزادانہ طور پر نہیں کھیل سکتے: خالد محمود

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ بھارت میں سکیورٹی صورتحال ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے مناسب نہیں ہے۔ کرکٹ بورڈ کو معاملہ آئی سی سی کے فورم پر اٹھانا چائیے۔ بھارت میں سکیورٹی کی صورتحال خراب ہے۔ پاکستانی ٹیم کو مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ بھارت میں ماحول میگا ایونٹ کے لیے سازگار نہیں ہے۔ قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت نہیں کرنی چائیے۔ پی سی بی کے سابق چیئرمین نے معاملے کا نوٹس نہ لینے پر آئی سی سی پر بھی کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے اس کو بھی ایکشن لینا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...