اسلام آباد/لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور پاکستان مسلم لیگ خیبر پی کے کے صدر انتخاب خان چمکنی نے خیبر پی کے کے امجد عزیز خان کو ایشین سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قوم بالخصوص خیبر پی کے کیلئے اعزاز کی بات ہے۔
چودھری شجاعت حسین اور انتخاب چمکنی کی امجد عزیز ملک کو ایشین سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد
Mar 03, 2016