امریکیوں کیلئے ویزا فری سہولت ختم کی جائے : یورپی پارلیمنٹ

Mar 03, 2017

مانچسٹر (عارف چودھری) ارکان یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد کے ذریعے یورپی کمشن سے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی شہریوں کا امریکہ میں ویزا فری داخلہ روکنے کے جواب میں امریکہ کے شہریوں پر بھی ویزا فری داخلے کی سہولت ختم کی جائے۔ یہ قرار داد پارلیمنٹ کی سول برٹیز کمیٹی میں پیش کی گئی۔

مزیدخبریں