ڈھاکہ (اے ایف پی) دو پولیس اہلکاروں کو چاقو کے وار کر کے زخمی کرنے والا جنگجو پولیس وین پر اس کے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، ترجمان نے بتایا 25 سالہ اسلام کو دو روز قبل حراست میں لیا تھا۔
بنگلہ دیش : کالعدم تنظیم کا زیر حراست کمانڈر ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
Mar 03, 2017