کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹرعاصم کی ضمانت کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو 6 مارچ کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت نے وفاق، نیب و دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔
ڈاکٹر عاصم ضمانت کیس، سندھ ہائیکورٹ کا تمام فریقین کو نوٹس 6 مارچ کو جواب جمع کرانے کا حکم
Mar 03, 2017