وزیراعظم امن کے خواہاں‘ بھارت ناپاک عزائم سے باز نہیں آ رہا: اکرام اللہ کاکڑ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر اکرام اللہ خان کاکڑ‘ شیخ آصف رفیق‘ عبدالحمید خان کاکڑ‘ شیخ محمد ہارون‘ تابندہ کاکڑ‘ قاضی ساجد محمود اور شیخ عادل رضا نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر بھارت اپنے ناپاک عزائم‘ حرکتوں سے باز نہیں آرہا اور آئے دن سرحدوں پر کشیدگی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...