راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ رتہ امرال پولےس نے لکڑی کے بورے اورچوکرسے جعلی مرچیں بنانےوالی فیکٹری کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی درخواست پر ےوسی2 کے چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پنجاب فورڈ اتھارٹی نے فیکٹری پررےڈ کےا جہاں اس کا مالک راجہ جمیل موجود نہےں تھا جبکہ ٹےم نے انسپکٹر عائشہ کے ہمراہ رےڈ کے دوران لکڑی کا بورا،چوکر،چنے کے چھلکے اور کیمیکل برآمد کرلئے اس موقع پر بارہ ہزار کلو تےل سے تےار کردہ مرچےں ، پانچ سو کلو خام تےل برآمد کرلئے اس موقع پر فےکٹری مےں موجود عملے کو پولےس نے حراست مےں لے لےا جبکہ فےکٹری سےل کردی گئی ۔