لاہور (آئی اےن پی) تحر ےک نصاف مےں جہانگےر خان ترےن کو بلوچستان پار لےمانی بورڈ کا حصہ بنانے پر انکے خلاف ”نامنظور“ کی مہم شروع ہوگئی ‘کارکنوں نے جہانگےر خان ترےن کو شدےد تنقےد کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب نواز شریف نااہل ہونے کے بعد پارٹی مےں کوئی ذمہ داری نہےں لے سکتے تو جہانگےر خان ترےن کےوں پارلےمانی بورڈ مےں شامل ہےں۔ تحرےک انصاف سوشل مےڈےا ٹرےنڈ سےٹر کی انچارج ڈاکٹر عائشہ نوےد نے سوشل مےڈےا پر جہانگےر خان ترےن کو بلوچستان مےں تحرےک انصاف پار لےمانی بورڈ مےں شامل کےے جانے کے خلاف ”جہانگےر خان ترےن نامنظور“ کے نام سے مہم شروع کی تو دےکھتے دےکھتے ہزاروں کارکنان بھی اس مہم مےں شامل ہوگئے جس پر کارکنوں کی اکثرےت نے پارٹی کے اس فےصلے کو مسترد کر دیا۔
مہم
جہانگےر ترےن کو بلوچستان پارلےمانی بورڈ کا حصہ بنانے پر سوشل میڈیا میں ”نامنظور“ مہم شروع
Mar 03, 2018