لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے آٹو میٹک اسلحہ لائسنس معطل کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے بیرسٹر علی ظفر کے توسط سے دائر درخواست منظور کرلی۔ درخواست گزار کی طرف سے کہا گیا کہ حکومتی نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے کیونکہ یہ کابینہ کی منظوری کے بغیر وزارت داخلہ کے ایک سیکشن آفیسر کی طرف سے جاری ہوا۔
نوٹیفکیشن معطل