شہباز شریف کی طبیعت اچانک ناساز ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا

Mar 03, 2018

لاہور (خبر نگار) حکومت پنجاب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی طبیعت اچانک ناسازہو گئی اور ناسازی طبع کے باعث معالجین نے وزیراعلی کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلی نے گزشتہ سہ پہر سے تمام سرکاری مصروفیات ترک کر دیں۔

مزیدخبریں