پی ایس پی کاقیام استحکام پاکستان کاروڈمیپ ہے: الطاف شاہد

لاہور (پ ر) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ ویورپ کے صدر چودھری محمد الطاف شاہد نے کہا ہے کہ پی ایس پی کاقیام استحکام پاکستان کا روڈ میپ ہے۔سیاسی پنڈت اورتجزیہ کارمستقبل میں پی ایس پی کی مزید کامیابیوں کا مژدا سنا رہے ہیں۔ پی ایس پی کے تنظیمی ڈھانچے کی بنیادیں نہایت مضبوط ہیں ،آنیوالے دنوں میں سیّدمصطفی کمال اورانیس احمدقائم خانی کراچی سمیت قومی سیاست کی بازی پلٹ دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...